محکمہ لائیو سٹاک کے تین افسروں کی گریڈ 20 میں ترقی
لاہور(سپورٹس رپورٹر) محکمہ لائیوسٹاک کے تین افسران کی گریڈ 20 میں ترقی ہو گئی۔ ترقی پانے والوں میں ڈاکٹر عبدالرحمٰن ڈائریکٹر پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ راولپنڈی، ڈاکٹر اشرف انجم ڈائریکٹر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اور ڈاکٹر محمد اقبال ڈائریکٹر ویٹرنری ریسرچ انسٹیٹیوٹ لاہور شامل ہیںجبکہ ڈاکٹر رکن الدین کو پرفارما پروموشن کے تحت پروموٹ کیاگیا۔