• news

عامر فدا پراچہ پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نامزد

لاہور(خبر نگار)عامر فدا پراچہ کو پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ممبر مقرر کر دیا گیا۔آ صف علی زرداری کی ہدایت پر پولیٹیکل سیکرٹری رخسانہ بنگش نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ عامر فدا پراچہ پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے انچارج بھی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن