• news

پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ کا درس قرآن

لاہور (پ ر( قرآن ہاؤس سوسائٹی کے زیر اہتمام پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ ہر اتوار صبح ساڑھے سات بجے 24 محمدی پارک ساندہ روڈ اور ہر منگل بعد نماز عصر قائد اعظم لائبریری شاہراہ قائد اعظم پر درس قرآن دیتے ہیں اور قرآن پاک کا ترجمہ سکھاتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن