وفاقی وزیر رانا تنویر آج شرقپور میں سوئی گیس منصوبے کا افتتاح کریں گے
شرقپور شریف (نامہ نگار ) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار سانئس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین آج شرقپور کے موضع کوٹ محمود میں سوئی گیس منصوبے کا افتتاح کرنے کے بعد جلسہ عام سے خطاب کریں گے جس کا اہتمام مسلم لیگی رہنما ملک علی عابد، میاں جاوید،ملک فرخ حیات ملک وقاص احمد حکیم سیلم اللہ کریں گے۔