• news

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

…پس جب کہ زید نے اس عورت سے اپنی غرض پوری کر لی ہم نے اسے تیرے نکاح میں دے دیا تاکہ مسلمانوں پر اپنے لے پالکوں کی بیویوں کے بارے میں کسی طرح تنگی نہ رہے جبکہ وہ ان سے اپنی غرض پوری کر لیں اللہ کا یہ حکم تو ہو کے ہی رہنے والا ہےOجو چیزیں اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کیلئے مقرر کی ہیں ان میں نبی پر کوئی حرج نہیں…جاری

سورۃالاحزاب(آیت37،38)

ای پیپر-دی نیشن