• news

امریکی جنرل جوزف وٹل کا آرمی چیف کو فون نیٹو سپلائی پر گفتگو، مزید رابطے کرینگے: جیمز میٹس

واشنگٹن (آن لائن+ صباح نیوز+ نیٹ نیوز) امریکہ کے وزیر دفاع جنرل جیمز میٹس نے واضح کیا ہے کہ پاکستان پر عسکری امداد کی پابندی کے باوجود پینٹاگون نے پاکستان کی عسکری قیادت سے رابطہ کیا ہے اور نیٹو سپلائی لائن سمیت اہم امور زیر بحث آئے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز جنرل جوزف وٹل نے جنرل قمر جاوید باجوہ سے فون پر گفتگو کی اور ہم مزید رابطے کی فضا بحال کریں گے تاہم سیکرٹری دفاع نے اس امر پر یقین دہانی نہیں کرائی کہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے گفتگو پاکستان پر امداد کی پابندی سے قبل ہوئی یا بعد میں۔

ای پیپر-دی نیشن