• news

لگتا ہے نوازشریف نہیں چاہتے حکومت مدت پوری کرے: بلاول

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا لگتا ہے نوازشریف نہیں چاہتے حکومت اپنی مدت پوری کرے، کیا کوئی ایک بھی وفاقی وزیر بلوچستان گیا، کیا وفاقی حکومت کو پروا ہے بلوچستان میں کیا ہورہا ہے۔ بلاول بھٹو نے بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر طنز کے تیر برسا دیئے۔

ای پیپر-دی نیشن