• news
  • image

چارۂ کار

پاکستان کے پاس اسکے سوا اور کوئی چارۂ کار نہ ہوگا کہ عربوں کی مکمل اور غیرمشروط حمایت کرے اور خواہ مخواہ کے اشتعال اور ناجائز دست درازیوں کو روکنے کیلئے جو کچھ اسکے بس میں ہے‘ پورے جوش و خروش اور طاقت سے بروئے کار لائے۔
رائٹر کے نمائندے سے انٹرویو 25 اکتوبر 1947ء

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

epaper

ای پیپر-دی نیشن