• news

چین میں منعقدہ بین الاقوامی نمائش میں شرکت کے خواہشمند وں سے درخواستیں طلب

لاہور( این این آئی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے چین میں منعقدہ بین الاقوامی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ ڈو موٹیکس ایشیاء نمائش 20سے 22مارچ تک شنگھائی میںمنعقد ہو گی جس میں وون کارپٹس ، قالین، ٹیکسٹائل فلور کورنگ ، ایلاسٹک رنرز ، ووڈن فلور ، انڈسٹریل ،لچکدار فرش کے سٹالز لگائے جائیں گے۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 22جنوری ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن