• news

جنوبی سوڈان: امن فوج میں شامل چینی فوجیوں اورانتہاپسندوں کی جھڑپ ہوتے رہ گئی

خرطوم (آئی این پی ) جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کی قیام امن فوج میں شامل چینی فوجی اور مسلح انتہا پسندوںدوبدو ہیں، یہ واقعہ مبینہ طورپر اسی مقام پر پیش آیا ہے جہاں 18ماہ قبل جنوبی سوڈان میں لڑائی کے دوران اقوام متحدہ میں شامل دو چینی فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔چینی جریدہ سائوتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق دارالحکومت جوبہ میں اقوام متحدہ کی عمارت میں امن فوجیوں کو بتایا کہ مسلح انتہا پسند جمعرات کی بعد دوپہر ممنوعہ علاقے میں داخل ہو گئے ہیں ۔جریدہ نے عوامی سپاہ آزادی کے ترجمان جرید ہ پی ایل اے ڈیلی کے حوالے سے بتایا کہ رائفلوں اور پستولوں سے لیس 15انتہا پسند ایک ممنوعہ علاقے میں پائے گئے جو 2گولیاں چلانے جانے کے بعد شہریوں کاتعاقب کررہے تھے۔جریدہ نے مزید بتایا کہ لیفٹیننٹ یونگ چیانگ جو 15چینی فوجیو ں میں شامل تھے ،۔

ای پیپر-دی نیشن