اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… (یہی) اللہ کا دستور ان میں بھی رہا جو پہلے ہوئے اور اللہ تعالٰی کے کام اندازے پر مقرر کئے ہوئے ہیں۔ یہ سب ایسے تھے کہ اللہ تعالٰی کے احکام پہنچایا کرتے تھے اور اللہ ہی سے ڈرتے تھے اور اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے تھے اور اللہ تعالٰی حساب لینے کے لئے کافی ہے۔
سورۃالاحزاب(آیت38،39)