سرفراز کے قاتل رینجرز اہلکاروں کو معافی دینے کی سمری موصول نہیں ہوئی: ایوان صدر
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکام ایوان صدر نے کہا ہے کہ صدر مملکت کی رینجرز اہلکاروں کو معافی دینے کی خبر غلط ہے ایوان صدر کو قاتل رینجرز اہلکاروں سرفراز کو معافی دینے کی کوئی سمری وصول ہی نہیں ہوئی۔