بھارت: لالو پر ساد کی سزا کا سن کر اکلوتی بہن ہارٹ اٹیک سے چل بسی
پٹنہ (صباح نیوز) بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلی لالو پرساد یادیو کو جیل بھیجے جانے کی خبر سن کر انکی اکلوتی بہن گنگوتری دیوی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گنگوتری دیوی کافی عرصے سے علیل تھیں۔