• news

پروفیسر ڈاکٹر زکریا ذاکر پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر تعینات

لاہور (سٹاف رپورٹر) پروفیسر ڈاکٹر زکریا ذاکر کو پنجاب یونیورسٹی کا وائس چانسلر تعینات کردیا گیا۔ ڈاکٹر زکریا ذاکر بیہوریل اینڈ سوشل سائنسز کے ڈین فیکلٹی تھے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔وہ مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی تک پنجاب یونیورسٹی کے سربراہ رہیں گے

ای پیپر-دی نیشن