• news
  • image

حسن ہو کیا خودنما جب کوئی مائل ہی نہ ہو

حسن ہو کیا خودنما جب کوئی مائل ہی نہ ہو
شمع کو جلنے سے کیا مطلب جو محفل ہی نہ ہو
ذوق گویائی خموشی سے بدلتا کیوں نہیں
میرے آئینے سے جوہر نکلتا کیوں نہیں
(بانگِ درا)

فرمان اقبال

فرمان اقبال

epaper

ای پیپر-دی نیشن