انیس حیدر ڈرامہ ’’کب میرے کہلاؤ گے‘‘ میں منفی کردار ادا کریں گے
لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکار انیس حیدر سوپـ’’کب میرے کہلائو گے‘‘ میںمنفی کردار میں نظرآئیں گے جس کی مصنفہ سیما شیخ اور ہدایتکار محمد شفیق ہیں ۔ دیگر کاسٹ میں عدنان سعید، دانیال افضل،مریم فاطمہ،مہک علی، یشمہ گل، اسلم شیخ،جویریہ اجمل اور محسن گیلانی شامل ہیں۔