• news

خواتین کلب کے باہر اسرائیلی وزیراعظم کے بیٹے کی طوائف کے بارے میں گفتگو کی آڈیو جاری، نیتن یاہو کو شدید دھچکا

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) خواتین کے کلب کے باہر دوست کے ساتھ طوائف کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم کے بیٹے یائر کی آڈیو چینل ٹو ٹی وی نے جاری کردی جس سے اسرائیلی وزیراعظم کو شدید دھچکا لگا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن