• news

شکرگڑھ: تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں آپریشن کے بعد مریضہ کے پیٹ سے ساڑھے چار کلو وزنی رسولی نکالی گئی

شکرگڑھ+ نارووال (نامہ نگاران) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں آپریشن کے بعد مریضہ کے پیٹ سے ساڑھے چار کلو وزنی رسولی نکال دی گئی، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی گائناکالوجسٹ ڈاکٹر آمنہ شاہد نے موضع سوہاوڑہ کی رہائشی خاتون آسیہ بی بی زوجہ جمیل احمد کا آپریشن کرتے ہوئے اس کے پیٹ سے ساڑھے چار کلو وزنی رسول نکال دی، آپریشن کے بعد خاتون روبصحت ہے، شہریوں نے ڈاکٹر آمنہ شاہد اور ہسپتال عملہ کی کارکردگی کو سراہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن