سکول میں نمبر کم آنے پر14سالہ فلسطینی لڑکی نے خود کشی کرلی
جنین (اے این این) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ایک 14 سالہ فلسطینی لڑکی کو گھر میں مردہ پایا گیا۔ بظاہر لڑکی کی موت خود کشی لگتی ہے کیونکہ گھر میں کمرے سے اس کی نعش ایک پھندے سے لٹکی ہوئی ملی۔ اہل خانہ پر صدمہ کی کیفیت طاری ہوگئی۔