کابینہ میں ردوبدل‘ پولش وزیراعظم نے وزرائے دفاع و خارجہ کو برطرف کر دیا
وارسا (اے ایف پی) کابینہ میں ردوبدل کے سلسلے میں پولینڈ کے وزیراعظم نے وزرائے دفاع اور خارجہ کو برطرف کر دیا ہے۔ فیصلے کی فوری تصدیق نہ ہو سکی۔ بعض ذرائع کے مطابق ان پر کرپشن کا بھی الزام تھا۔