• news

سعودی عرب اور بھارت کے درمیان سالانہ حج معاہدہ طے پا گیا

نئی دہلی (نیٹ نیوز) سعودی عرب اور بھارت کے درمیان سالانہ حج معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت بھارت بحری راستے سے عازمین حج کو جدہ بھیجے گا۔ بھارت کے مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے اس پلان کی منظوری دے دی ہے اور آئندہ برس تک اس پر عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن