بگ بیش لیگ: ہوبارٹ ہریکینزکامیاب
گابا(سپورٹس ڈیسک) بگ بیش لیگ میں ہوبارٹ ہریکینز نے برسبین ہیٹ کو ہرا دیا۔ہوبارٹ ہریکینز نے چار وکٹ پر 179 رنز بنائے۔ میتھیو نے122 رنز بنائے۔ میزبان ٹیم کو آخری گیند پر چار رنز درکار تھے۔ آرچر نے باو¿نڈری پر کیچ تھام کر ہوبارٹ ہریکینز کو تین رنز سے کامیابی دلا دی۔