• news

ٹرمپ کے داماد نے اسرائیل میں کاروباری سرگرمیاں شروع کر دیں: نیویارک ٹائمز

واشنگٹن (اے این این) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد گریڈ کوشنر نے اسرائیل میں تجارتی اور کاروباری سرگرمیاں شروع کردی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گریڈ کوشنر نے 2017ء کے موسم خزاں نے اسرائیل میں سرمایہ کاری بڑھا دی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن