• news

ملتان: انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی، مریضوں کی حالت غیر

ملتان (آئی این پی) انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال ملتان کے سرجری وارڈ کے کمرے میں شارکٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔ ڈبل ون ڈبل ٹو اور فائر بریگیڈ کی تین گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر بروقت کارروائی کرکے آگ پر قابو پالیا۔ مریضوں کی حالت غیر ہوگئی۔

ای پیپر-دی نیشن