رواں ماہ ورلڈ اکنامک فورم میں ٹرمپ مودی ملاقات کا امکان
برن (اے این این)رواں ماہ سوئزر لینڈ میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم میں امریکی صدر اور بھارتی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات ہونے کا امکان ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم 23 جنوری کو سوئزرلینڈ میں ڈیووس کے مقام پر ہوگا۔