• news

شکر ہے نواز شریف کو مقدمات کے بھاری اخراجات کا احساس ہو: عبدالطیف خالد

لاہور(خصوصی نامہ نگار) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ شکر ہے کہ نواز شریف جیسی شخصیت کو بھی مقدمات میں عدالتی اخراجات زیادہ ہونے کا شکوہ پیدا ہوا۔ قومی خرانے کو لوٹنے والوں کو بھاری اخراجات پر یہ شکوہ پید ا ہوا ہے تو ایک عام آدمی کا کیا حال ہوتا ہوگا۔
جو ساری زندگی ہاتھوں کی کمائی مقدمات پر لگادیتا ہے پھر بھی انصاف نہیں ملتا۔

ای پیپر-دی نیشن