• news

چکوال الیکشن میں کامیابی سے ثابت ہوگیا عوام مسلم لیگ ن کے ساتھ ہیں: رانا اشرف

رائیونڈ (نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنماء رانا محمد اشرف نے کہا کہ بلوچستان کے وزیراعلیٰ کے استعفیٰ کے باوجود دوبارہ بھی وزیراعلیٰ ن لیگ کا ہی ہوگا،چکوال پی پی20کے ضمنی انتخاب میں کامیابی اس امر کی غماز ہے کہ عوام نواز شریف کے ساتھ اور عدالتی فیصلہ کو تسلیم نہیں کرتے وہ مسلم لیگ ن کے ساتھ ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن