قصور واقعہ قابل مذمت قادری پوائنٹ سکورنگ نہ کریں: شبیر عثمانی
کاہنہ (نامہ نگار ) وزیر اعلیٰ پنجاب کی سپیشل ٹیم کے ممبرشبیر احمد عثمانی نے قصور واقع کی شدید مذمت کر تے ہو ئے کہا کہ قادری پوائنٹ سکوری نہ کریں درندہ سفاک انسان کو جلد پکڑ کر سخت سے سخت سزا دی جائے گی ملک کی تمام مائوں ،بہنوں ،بیٹیاں ہماری بیٹیاں ہے ان کے ساتھ ناروا سلوک برداشت نہیں قادری نے لانگ مارچ اور لاک ڈون کی کال دے رکھی ہیں قصور کے شہریوں سے ہمددری کیلئے گئے ہیں تو اچھا ہے اگر انتشار اور افراتفری کی ہمددری لینے کیلئے گئے ہیں تو وہ ملک کی مفاد میں نہیں ہیں ۔