• news

تین روزہ انٹرنیشنل میڈیکل کانفرنس فیملی کو ن آج سے لاہور میں شروع

لا ہور( نیوز رپورٹر)پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کی 28ویں سا لا نہ تین روز ہ انٹر نیشنل میڈ یکل کا نفر نس فیملی کو ن پی سی ہو ٹل میںآ ج جو 14جنو ری تک جا ری رہے گئی ۔اس کا نفر نس میں پو رے ملک سے ڈاکٹر وں کے وفو د شر کت کر یں گئے۔ان کے علا وہ امر یکہ ،بر طا نیہ ،جر منی ،آ سٹر یلیا ،دوبئی ،سر ی لنکا ،ملا یشا ء سمیت دیگر مما لک سے کئی وفو د شر کت کر رہے ہیں جو کہ ان ممالک میں ہو نے والی جد ید تحقیق سے فیملی فز یشنز کو آ گا ہ کریںگئے اور انہیں پو ری دنیا میں میڈ یکل فیلڈ میں ہو نے والی ریسر چ سے روشنا س کر وائیں گئے۔

ای پیپر-دی نیشن