• news

اتحاد امت کانفرنس آج بادشاہی مسجد میں ہوگی

لاہور(خصوصی نامہ نگار) سابق خطیب امام باد شاہی مسجد وسفیر امن مولاناڈاکٹر سید محمد عبد القادر آزاد کی اتحاد امت اور امن کے حوالے سے گرانقدر خدمات پر ان کی یاد میں پندرھویں سالانہ اِتحاد اُمت کانفرنس آج بادشاہی مسجد لاہور میں مولانا سید عبد الخبیر آزاد کی زیر نگرانی ہوگی، صدارت وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کریں گے،مہمانان خصوصی میںسیکرٹری مذہبی اموراعجازاحمد، ڈ اکٹر طاہر بخاری ، عبدہ عتین ، و ہونگے ۔

ای پیپر-دی نیشن