ذیا بیطس سے نمٹنے کیلئے سفارشات صدر مملکت کو پیش کروں گا:ڈاکٹر عارف ریاض
لاہور(پ ر)معروف ماہر ذیا بیطس پروفیسر ڈاکٹر عارف ریاض قدیر 15روزہ مطالعاتی و تحقیقی دورہ امریکہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ڈاکٹر عارف ریاض کا کہنا ہے کہ ذیا بیطس امریکہ کی قومی بیماری ہے اور وہ اسے جدید دور کے جدید تقاضوں کے مطابق کنٹرول کررہے ہیں ذیا بیطس کے مرض سے نپٹنے کیلئے سفارشات صدر مملکت ممنون حسین کو پیش کروں گا۔