• news

پاکستان کی وجہ سے دنیا کو امن ملا، ادریس شاہ زنجانی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سجادہ نشین حضرت میراں حسین زنجانی و حضرت یعقوب حسین زنجانی سید ادریس شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرنے والا ملک ہے۔ پاکستان کی وجہ سے دنیا دہشت گردی سے نجات ملی۔ دنیا میں قوم امن کیلئے پاک فوج اور پاکستانی پولیس عوام کی قربانیاں بے بہا ہیں۔ دنیا ہماری قربانیوں کی قدر کرے۔ امریکہ اور بھارت پاکستان پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں اسے اتحاد سے ناکام بنانا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن