• news

قصور واقعہ کے متاثرین کو انصاف دلانے کیلئے پوری قوت لگا دیںگے: اشرف آصف جلالی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐ کے چیئرمین ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے ودیگر قائدین کے ہمراہ قصور پہنچ کر سٹیل باغ چوک میں مظاہرے کی قیادت کی نیز زینب کے گھر والوں سے اظہار تعزیت کی اور جاں بحق ہونے والے افراد محمد شعیب اسلام اور محمد علی کے گھروں میں جاکر فاتحہ خوانی کی اس موقع پر انہوں نے کہا ہم قصور کے مقتولین اور متاثرین کو انصاف دلوانے کیلئے پوری ہمت لڑائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن