• news

اسحاق ڈار لندن ہسپتال میں داخل، ڈیڑھ گھنٹے تک معائنہ، آج ڈسچارج ہونے کا امکان

لندن (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو لندن کے ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہسپتال میں ڈاکٹرز نے اسحاق ڈار کا ڈیڑھ گھنٹے تک طبی معائنہ کیا۔ اسحاق ڈار گردن اور کمر میں درد کے علاج کیلئے لندن میں ہیں۔ آج اسحاق ڈار کے ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کا امکان ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن