• news

پیپکو میں جعلی بھرتیاں ، راجہ پرویز اشرف کے خلاف احتساب عدالت کے جج کی رخصت کے باعث سماعت نہ ہو سکی

لاہور (اپنے نامہ نگار) سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف پیپکو میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے، احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن کے رخصت پر ہونے کے باعث کیس کی سماعت 3 فروری تک ملتوی کر دی گئی، راجہ پرویز اشرف پر پیپکو میں 437 افراد کو غیر قانونی طورپر بھرتی کرنے کا الزام ہے۔

ای پیپر-دی نیشن