• news

لندن، ہیتھروائیر پورٹ پر دہشت گردی کے شبہ میں 27 سالہ خاتون گرفتار

لندن (آن لائن) لندن کے ہیتھروائیر پورٹ پر دہشت گردی کے شبہ میں 27 سالہ خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جمعہ کے روز ہیتھرو ائیر پورٹ سے 27سالہ خاتون کو گرفتار کرلیا گیا ہے پولیس کے مطابق خاتو ن کو دہشت گردی کے شبہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن