• news

نئے عدالتی ہفتہ کیلئے سپریم کورٹ کے 4بنچ تشکیل

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے 15جنوری سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتہ کے دوران مقدمات کی سماعت کے لئے 4بنچ تشکیل دے دئیے ہیں۔ بنچ نمبر 1چیف جسٹس میاں ثاقب نثار‘ جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل ہے۔
بنچ نمبر 2جسٹس آصف سعید خان کھوسہ‘ جسٹس دوست محمد خان اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل ہے۔ بنچ نمبر 3جسٹس اعجاز افضل خان‘ جسٹس مقبول باقر اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل ہے۔ بنچ نمبر 4جسٹس گلزار احمد اور جسٹس مشیر عالم پر مشتمل ہے۔

ای پیپر-دی نیشن