لگژری سٹور سے ڈیانا ڈوڈی کا مجسمہ ہٹانے کا فیصلہ
لندن (بی بی سی ڈاٹ کام) لندن کے مشہور لگژری ڈیپارٹمنٹ سٹور ہیرڈز سے شہزادی ڈیانا اور ڈوڈی الفائد کا ایک کانسی کا مجسمہ بنا لیا جائے گا۔ ان مجسمے کو مغربی لندن میں واقع اس سٹور کے سابق مالک اور ڈوڈی کے والد محمد الفائد کو لوٹایا جائیگا۔