• news

کینیڈین وزیراعظم نے پاکستانی نژاد 11 سالہ طالبہ پر حملے کا نوٹس لے لیا

اوٹاوا (صباح نیوز)کینیڈین وزیراعظم نے پاکستانی نژاد کینیڈین 11سالہ طالبہ پر حملے اور قینچی سے حجاب کاٹنے کا نوٹس لے لیا۔ خولہ نعمان کے مطابق گزشتہ رو ز ملزم نے حجاب قینچی سے کاٹنے کی دو بار کوشش کی ۔ ملزم کی تلاش جاری ہے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن