کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے
جو بے انتہا مہربان
رحم فرمانے والا ہے
…اور اگر تم ان میں سے بھی کسی کو اپنے پاس بلالو جنہیں الگ کر رکھا تھا تو تجھ پر کوئی گناہ نہیں۔ اس میں اس بات کی زیادہ توقع ہے کہ ان عورتوں کی آنکھیں ٹھنڈی رہیں اور وہ رنجیدہ نہ ہوں اور جو کچھ بھی تو انہیں دیدے اس پر سب کی سب راضی رہیں۔ تمہارے دلوں میں جو کچھ ہے اسے اللہ خوب جانتا ہے‘ اللہ تعالیٰ بڑا ہی علم اور حلم والا ہےO
سورۃالاحزاب(آیت51)