• news

پی سی بی قانونی مشیر کے شاہ حسن پر نئے الزامات، سماعت آج کیلئے ملتوی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں شاہ زیب کیس کی سماعت آج بروز منگل تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ پی سی بی کے وکیل تفصل رضوی نے بتایا کہ شاہ زیب حسن نے کسی بھی سوال کا جواب نہیں دیا۔ حیران کن بات یہ ہے کہ جب شاہ زیب سے کوئی سوال کیا جاتا ہے وہ کہتے ہیں کہ میں بھول گیا ہوں۔ ان کے سامنے وٹس ایپ کے میسجز رکھے گئے ہیں اور تمام ریکارڈنگ کے بعد شاہ زیب حسن کو یاد آتا ہے کہ انہوں نے کیا بیان دیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن