گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں فلوڈ ڈائنامکس پر ورکشاپ کا انعقاد
لاہور (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورمیں شعبہ ریاضیا ت کے زیراہتمام فلوڈ ڈ ائنا مکس پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیایونیورسٹی آف انجینئر نگ اینڈ ٹیکنا لو جی اور جی سی یونیورسٹی فیصل آباد سمیت مختلف یو نیورسٹیو ں کے 70 سے زائد سکا لر ز نے ورکشاپ میں شرکت کی ورکشاپ سے وائس چانسلرپرو فیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ نے خطاب کیا۔جی سی یو شعبہ ریا ضیا ت کے چیئر مین پرو فیسر ڈاکٹر مجا ہد عباس ،ڈاکٹر محمد عمران ،ڈاکٹر اظہر علی ظفر ،ڈاکٹر سہیل ندیم ،ڈاکٹر محمد عمران اسجد اور ڈاکٹر سلمان سلیم نے خطا ب کیا