• news

شریف برادری پاکستان کی ترقی کیلئے کوشاں ہیں: آغا خان بابر

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کے رہنما پرنس آغا خان بابر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت پاکستان سے مخلص ہے۔ مسلم لیگ ن ہی کامیاب جماعت ہے اور رہے گی۔ نواز شریف اور میاں شہباز شریف نے ملک کی ترقی کے لئے بہت محنت کی ہیں۔ مسلم لیگ ن کے دشمن غیر ملکی ایجنڈے پر عمل کر رہے ہیں۔ جو پاکستان دشمنی کے مترادف ہے۔ پاکستان کے دشمن خبردار رہیں۔ ایجنٹ بھیجنے والوں کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ای پیپر-دی نیشن