• news

دھرنوں کی سیاست نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا: ساجدہ وسیم

لاہور(لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ(ن) خواتین یوتھ ونگ کی جنرل سیکرٹری ساجدہ وسیم ملک نے کہا ہے کہ دھرنوں کی سیاست نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔17 جنوری کا دھرناسانحہ ماڈل ٹائون کیلئے نہیں سیاسی مقاصد کیلئے نہیں ہے۔مسلم لیگ(ن) کے خلاف پہلے بھی کئی الائنس بنے‘ لیکن وہ ماضی کا قصہ بن چکے ہیں،عمران ،طاہر القادری اور زرداری کا اتحاد وقت کا زیاںثابت ہو گا اور سینٹ انتخابات مقرر ہ وقت پر ہونگے۔

ای پیپر-دی نیشن