• news

سنچورین ٹیسٹ : بھارت کو جیت کیلئے 252رنز ‘جنوبی افریقہ کو 7وکٹیں درکار

سنچورین (سپورٹس ڈیسک ) جنوبی افریقہ اور بھارت کے دورمیان دوسرا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ۔ مہمان ٹیم کو جیت کیلئے مزید252رنز جبکہ میزبان ٹیم کو سات وکٹیں درکار ہیں ۔ میچ کے چوتھے دن پروٹیز ٹیم 258رنز بناکر آئوٹ ہو گئی ۔ بھارت نے 287رنز کے تعاقب میں چوتھے دن کھیل کے اختتام تک تین وکٹوں پر 35رنز بنالئے ‘میچ جیتنے کیلئے مزید 252رنز درکا ر جبکہ سات وکٹیں باقی ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن