امیگریشن سسٹم قومی سلامتی کیلئے خطرہ‘ دہشتگرد بھی امریکہ داخل ہوجاتے ہیں: اٹارنی جنرل
واشنگٹن(اے ایف پی) امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے بہانہ گھڑا ہے امیگریشن سسٹم قومی سلامتی اور عوام کے تحفظ کیلئے خطرہ‘ یہ دہشتگردوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دیتا ہے۔ وائٹ ہائوس اس میں تبدیلی پر غو رکررہا ہے جسٹس اور ہوم لینڈ سکیورٹی ڈیپارٹمنٹس کے مطابق 9/11 حملوں سے لیکر اب تک 148 افراد کو شہریت دی گئی۔