• news

خطاب کی دعوت پروٹوکول نہ ملنے پر متحدہ کا وفد ناراض ہو کر واپس چلا گیا

لاہور (آئی این پی ) لاہور کے مال روڈ پر عوامی تحریک کے زیر اہتمام اپوزیشن کے مشترکہ جلسے میں خطاب کی دعوت نہ ملنے اور نظر انداز کیے جانے پر ایم کیو ایم پاکستان کا وفد ناراض ہو کر چلا گیا۔ اظہار یکجہتی کے لئے آنے والے رہنمائوں ساجد حسن اور دیگر کو نہ تو پروٹوکول دیا گیا اور نہ ہی ان کو خطاب کی دعوت دی گئی۔ متحدہ کے رہنما نے کہا پارٹی سربراہ فاروق ستار کی ہدایت پر اظہار یکجہتی کے لئے آئے تھے۔ 

ای پیپر-دی نیشن