• news

ہائیکورٹ نے ملتان ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کو کلبوں کی سکروٹنی سے روک دیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) لاہور ہائی کورٹ نے ملتان ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن میں بھی پی سی بی کو کلبوں کی سکروٹنی سے روکتے ہوئے باضابطگیوں پر بورڈ سے جواب طلب کر لیا۔ اس قبل اسی ماہ لاہور نے پی سی بی کو ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد میں بھی کلبوں کی سکروٹنی کا عمل روکنے کا حکم دیا تھا ۔

ای پیپر-دی نیشن