• news

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 7 روپے اضافہ ‘213 روپے کلو فروخت ہوا

لاہور(کامرس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ روز پرچون سطح پر ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 7 روپے اضافہ ہوگیا ہے جس سے اسکا ریٹ 206 روپے سے بڑھ کر 213 روپے ہوگیا ہے۔ گزشتہ 2 روز میں ایک کلو کی قیمت میں مجموعی طور پر 14 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن