عوامی رابطہ مہم میں تیزی کا فیصلہ، نواز شریف 20 جنوری کو ہری پور، 27 کو جڑانوالہ 4 فروری کو پشاور جلسہ سے خطاب کرینگے
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) نوازشریف نے عوامی رابطہ مہم میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نواز شریف 4 فروری کو پشاور میں عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے۔ وہ 20 جنوری کو ہری پور اور 27 جنوری کو جڑانوالہ میں جلسے سے خطاب کریں گے۔